Header Ads

NRC : Andeshe Masayel Aur Hal Book


176صفحات پر مشتمل ایک منفرد، دستاویزی اور انتہائی مفید کتاب

 ہندوستانی شہریت اور بنیادی دستاویزات سے متعلق رہنما قانونی وضاحتیں 
این آر سی : اندیشے ،مسائل اور حل
مصنف:عطا ءالرحمن نوری(ریسرچ اسکالر)
تاریخ: 17 نومبربروزاتوار 2019ء
مقام: حج ٹریننگ سینٹر، اسکول نمبر 1،قدوائی روڈ، مالیگاوں (ناسک )
وقت : شام 5 بجے سے 8 بجے تک ۔

 

تقریبِ اجراءمیں اسپیشل ڈسکاونٹ

         اس پروگرام میں بیوروکریٹس، قانون کے ماہرین اور جانکار افراد این آر سی کے متعلق رہنمائی فرمائیں گے۔ آپ سے خصوصی استدعا ہے کہ اپنی مصروف زندگی سے قیمتی لمحات نکال کر تقریب اجراءمیں ضرور شرکت کریں اور ہمارے حوصلوں کو جلا بخشیں۔

No comments